کمشنر فیصل آباد سے ٹرانسپورٹرز کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم

کمشنر فیصل آباد سے ٹرانسپورٹرز  کے وفد کی ملاقات، مسائل  کے حل کے لیے کمیٹی قائم

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ سے پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں گڈز ٹرانسپورٹ، منی مزدا، ٹرالیز اینڈ کنٹینرز ایسوسی ایشن کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمشنر نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے ) سمیت ٹرانسپورٹرز کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...