پلاٹ خریدنے کیلئے امانت رکھوائے لاکھوں روپے خوردبرد
خلیل نے ملزم کے پاس پلاٹ خریدنے کے لئے لاکھوں کی رقم رکھوائی اور فراڈ کیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر پلاٹ خریدنے کے لئے امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے خوردبرد کرلئے گئے ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں خلیل نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس پلاٹ خریدنے کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو ملزم نے مبینہ طور پر خوردبرد کرلی اور اسے فراڈ کا شکار بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments