ڈپٹی کمشنر کا مال روڈ اور لوئر مال کا دورہ بیوٹیفیکیشن، صفائی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا مال روڈ اور لوئر مال کا دورہ  بیوٹیفیکیشن، صفائی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ

مری ( نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس نے مال روڈ اور لوئر مال کا دورہ کیا اور انسدادِ تجاوزات آپریشن۔۔

، بیوٹیفیکیشن سکیم اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز، اسسٹنٹ کمشنر مری، سی او میونسپل کارپوریشن سمیت متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...