فون پر دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فون کالز پر دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد اباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
فون کالز پر دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد اباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments