تتلے عالی :موٹر سائیکل کی ٹکر سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما شدید زخمی

تتلے عالی :موٹر سائیکل کی ٹکر سے  پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما شدید زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار)موٹر سائیکل کی ٹکر سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما شدید زخمی ہو گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز احمد چودھری گزشتہ روز نوشہرہ ورکاں جاتے ہوئے موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئے جن کو تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں علاج معالجہ کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں