کامونکے: 2بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے: 2بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے ۔

واہنڈو پولیس نے گیپکو کے محمد رمضان کی درخواستوں پر چنڈالہ کے مدثر علی اور کوٹلی دلباع رائے کے ثنا اللہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں