کامونکے :ڈاکو نے محکمہ صحت کے ملازم کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپور ٹر)ڈاکو نے محکمہ صحت کے ملازم کو لوٹ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں ہڑڑ کا نبیل احمد ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ جی ٹی روڈ چیانوالی کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو 12ہزار روپے اور فون چھین کر فرار ہوگیا۔
ڈاکو نے محکمہ صحت کے ملازم کو لوٹ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں ہڑڑ کا نبیل احمد ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ جی ٹی روڈ چیانوالی کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو 12ہزار روپے اور فون چھین کر فرار ہوگیا۔