سیالکوٹ:بجلی میٹر کے تنصیب کے بغیر صارف کو 2ماہ کا بل موصول

سیالکوٹ:بجلی میٹر کے تنصیب کے  بغیر صارف کو 2ماہ کا بل موصول

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سمبڑیال میں گیپکو کی مبینہ غفلت، میٹر کے بغیر دو ماہ کا بل جاری ،

گیپکو کے سب ڈویژن سمبڑیال کی مبینہ نااہلی اور بدانتظامی کے خلاف عوامی شکایات بڑھنے لگیں۔ محلہ نورپورہ کے مکینوں نے الزام لگایا ہے کہ بجلی کا میٹر تاحال نصب نہیں کیا گیا، اس کے باوجود دو ماہ کا بل تھما دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں