نوشہرہ ورکاں :کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ، 3افراد گرفتار

نوشہرہ ورکاں :کرایہ داری ایکٹ  کی خلاف ورزی ، 3افراد گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی،

 تین افراد کو گرفتار کر لیا ۔ کمبوہ کالونی کے رہائشی رضوان نے عاصم شیخ کو اور بشارت منہاس نے یاسر علی مکان کرائے پر دے رکھا تھا مگر کر ا یہ نامے کا اندراج تھانہ میں نہیں کر ایا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں