حافظ آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی

حافظ آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ  لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ حافظ آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی عروج پر پہنچ گئی۔

دن اور رات کے دوران بجلی کی کئی کئی گھنٹے بندش سے شہریوں کے جہاں کاربار متاثر ہورہے ہیں وہاں انکے لئے رات کے وقت آرام کرنا بھی محال ہورہاہے جبکہ شہر بھر میں گندگی وغلاظت کے باعث مکھی اور مچھر کی وبا بھی پھوٹ نکلی ہے جس نے شہریوں کو مزید پریشان کرکے رکھ دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں