ملکوال:متعدد فارمیسز سیل میڈیکل سٹوروں کو وارننگ

ملکوال:متعدد فارمیسز سیل   میڈیکل سٹوروں کو وارننگ

ملکوال(نمائندہ دنیا )ڈرگ انسپکٹر اورنگزیب اور ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان ملک نے متعدد میڈیکل فارمیسیز کو سیل کر دیا جبکہ کئی میڈیکل سٹور والوں کو وارننگ دی۔

 ڈرگ انسپکٹر اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی صحت مند پنجاب پالیسی کے تحت جعلی اور زائد المیعاد ادویات کی فروخت اور اطائی ڈاکٹری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں