گجرات:ڈکیتی کے 2ملزم گرفتار ،موٹر سائیکلیں و اسلحہ برآمد
گجرات (نامہ نگار )تھانہ ککرالی پو لیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے جن میں حسنین علی ساکن کوٹلہ اورشاہ زیب ساکن سمرالہ شامل ہیں ، ملزموں سے 2 موٹر سائیکلیں اور 2ناجائز پستول برآ مد کر لئے گئے ۔
تھانہ ککرالی پو لیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے جن میں حسنین علی ساکن کوٹلہ اورشاہ زیب ساکن سمرالہ شامل ہیں ، ملزموں سے 2 موٹر سائیکلیں اور 2ناجائز پستول برآ مد کر لئے گئے ۔