لالہ موسیٰ :قحبہ خانے پر چھاپہ خواتین سمیت 10 افراد گرفتار

لالہ موسیٰ :قحبہ خانے پر چھاپہ  خواتین سمیت 10 افراد گرفتار

ؒٓؒلالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کا قحبہ خانہ کے خلاف کارروائی، 4 خواتین سمیت 10افراد کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ناصر محمود نے خفیہ اطلاع پر ٹیم تشکیل دے کر ٹینکی محلہ میں چھاپہ مارا ، ملزموں کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں