سیالکوٹ: 3 روز سے لاپتہ شخص کی لاش اپنی کباڑ کی دکان سے برآ مد

سیالکوٹ: 3 روز سے لاپتہ شخص کی  لاش اپنی کباڑ کی دکان سے برآ مد

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ڈسکہ میں لاپتہ شخص مردہ حالت میں مل گیا۔ ڈسکہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ بھٹے روڈھ میں 35 سالہ خرم جو گزشتہ تین دن سے لاپتہ تھا۔۔۔

 اپنی کباڑ کی دکان سے مردہ حالت میں پایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں