بغیر اجازت کھالیں جمع کر نیوالاگرفتار

 بغیر اجازت کھالیں جمع کر نیوالاگرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )بغیر این او سی قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تتلے عالی پولیس نے سعید قیصرانی سکنہ تونسہ شریف کو قابو کرکے 3 کھالیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں