حسن ابدال ، دو شہریوں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے 2مسلح ملزمان گرفتار
حسن ابدال (اے پی پی) حسن ابدال پولیس نے دو شہریوں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان فیصل اور عادل شامل ہیں ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔
حسن ابدال پولیس نے دو شہریوں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان فیصل اور عادل شامل ہیں ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔