کہوٹہ ،کیری ڈبہ کو حادثہ ،2خواتین زخمی
عباس پور (نمائندہ دنیا) ضلع حویلی کہوٹہ میں دو دن میں دوسرا ٹریفک حادثہ، ہفتے کی شام کہوٹہ شیخ مارکیٹ کے نزدیک کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجہ میں دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں ،جن کو فوری طور ڈی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔
ضلع حویلی کہوٹہ میں دو دن میں دوسرا ٹریفک حادثہ، ہفتے کی شام کہوٹہ شیخ مارکیٹ کے نزدیک کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجہ میں دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں ،جن کو فوری طور ڈی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔