سمبڑیال :اے ایس ایف کی خاتون سٹاف کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال :اے ایس ایف کی خاتون  سٹاف کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اے ایس ایف کی خاتون سٹاف کو ہراساں کرنے اورویڈیو بنانے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پرڈیوٹی پر تعینات ایئرپورٹ سکیو رٹی فورس کی خاتون کو ہراساں کرنے اورویڈیو بنانے ،غلیظ زبان استعمال کرنے پر ملزم طلحہ بن سلمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں