راہوالی:ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

راہوالی:ڈاکو شہری سے  موٹرسائیکل چھین کر فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ وائیانوالی کلیرکا رہائشی موٹر سائیکل پر گوجرانوالہ سے گھر واپس آرہا تھا کہ عقب سے آنیوالے دو نامعلوم موٹر سواروں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔

ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ وائیانوالی کلیرکا رہائشی موٹر سائیکل پر گوجرانوالہ سے گھر واپس آرہا تھا کہ عقب سے آنیوالے دو نامعلوم موٹر سواروں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں