لدھیوالہ وڑائچ:بیوی سے جھگڑا ،45سالہ شخص کی خود کشی

 لدھیوالہ وڑائچ:بیوی سے جھگڑا ،45سالہ شخص کی خود کشی

لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )لدھیوالہ کے محلہ اسلام آباد میں بیوی سے جھگڑے کے بعد 45 سالہ شخص نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ اسلام آباد کے رہائشی لطیف کا گھر میں بیوی سے جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر لطیف نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں