رکشہ ڈرائیور سے ڈکیتی اور بد فعلی کر نیوالے 2ڈاکو گرفتار

رکشہ ڈرائیور سے ڈکیتی اور  بد فعلی کر نیوالے 2ڈاکو گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )چند روز قبل مغل چک روڈ پر 47الہ رکشہ ڈرائیور سے رقم ،موبائل فون چھینے اور بدفعلی کا نشانہ بنانیوالے دونوں ڈاکوؤ ں کو لدھیوالہ پولیس نے شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا۔

چند روز قبل مغل چک روڈ پر 47الہ رکشہ ڈرائیور سے رقم ،موبائل فون چھینے اور بدفعلی کا نشانہ بنانیوالے دونوں ڈاکوؤ ں کو لدھیوالہ پولیس نے شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں