ماس ٹرانزٹ کیلئے 70 کمرشل عمارتوں کو گرانیکی تیاری ، تاجر سراپا احتجاج
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کیلئے اندرون شہر ٹنل گزارنے کیلئے جی ٹی روڈ کی 70 سے زائد کمرشل عمارتوں کو مسمار کرنیکی تیاریاں۔۔۔۔
،تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی، تاجر تنظیموں کی طرف سے ٹنل منصوبہ نامنظور کے بینرز شہر بھر میں لگا د ئیے گئے اور احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments