نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر ہڑڑ روڈ کا 18سالہ عثمان شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں سلامت پورہ کا کاشف، پاک ٹاؤن کا شاہنواز، ٹبہ محمد نگر کا 55سالہ حاجی معراج دین زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر ہڑڑ روڈ کا 18سالہ عثمان شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں سلامت پورہ کا کاشف، پاک ٹاؤن کا شاہنواز، ٹبہ محمد نگر کا 55سالہ حاجی معراج دین زخمی ہوگئے ۔