نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )جواں سال لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔ محلہ خیرات پوہ کے رہائشی عبدالوحید کی بیٹی 16سالہ امل اقرا گھر سے دکان پر سودا سلف لینے گئی اورپراسرار طورپر غائب ہوگئی ،اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو اغوا کیا گیا ۔

جواں سال لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔ محلہ خیرات پوہ کے رہائشی عبدالوحید کی بیٹی 16سالہ امل اقرا گھر سے دکان پر سودا سلف لینے گئی اورپراسرار طورپر غائب ہوگئی ،اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو اغوا کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں