سمبڑیال:وارداتو ں میں شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم

 سمبڑیال:وارداتو ں میں شہری  لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وارداتو ں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم ہوگئے ۔

چک بھاڈا کے رہائشی محمد احمد کے ڈیرہ سے ٹیوب ویل والا پنکھا ،موڑ سمبڑیال میں واقع پکوان سنٹر سے دیگ ،پتیلا ، چولہا سمیت دیگر سامان محلہ نورپورہ منڈی سمبڑیال میں محمد آصف کے گھرکے باہر سے موٹر سائیکل ،چوک جیٹھی کے میں فیصل محمود کی دکان سے 4موبائل فون‘42ہزارروپے ،نواں پنڈ میں واقع مسجد سے بیٹری چوری کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں