چودھری علی ابرارجوڑا کی پیر سعید احمد شاہ گجراتی سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار )مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدرچیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا نے صاحبزادہ پیرسید سعید احمد شاہ گجراتی سے ملاقات کی اورانہیں محکمہ اوقات ومذہبی امور کی طرف سے ممبرپنجاب قرآن بورڈ اورممبرمتحدہ علمابورڈ پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی ، علی ابرارجوڑا کاکہناتھاکہ شافع حسین نے پیر سعید احمد شاہ کو نئی ذمہ داریاں تفویض کرکے قابل تحسین اقدام کیاہے ۔
مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدرچیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا نے صاحبزادہ پیرسید سعید احمد شاہ گجراتی سے ملاقات کی اورانہیں محکمہ اوقات ومذہبی امور کی طرف سے ممبرپنجاب قرآن بورڈ اورممبرمتحدہ علمابورڈ پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی ، علی ابرارجوڑا کاکہناتھاکہ شافع حسین نے پیر سعید احمد شاہ کو نئی ذمہ داریاں تفویض کرکے قابل تحسین اقدام کیاہے ۔