گیپکو کے ریٹائرڈ ہو نے والے ملاز مین کے اعزازمیں تقریب
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ الیکٹر ک پاور کمپنی کے ہیڈکوارٹرز میں مدتِ ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہونیوالے ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں چیف پیپل آفیسر گیپکو محمد بوٹا گورائیہ نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں اُن کے واجبات کے چیک تقسیم کیے ۔اور ادارے کیلئے اُن کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔