پرنسپل پنجاب کالج وزیر آباد حافظ آصف کی سینئر صحافی افتخار بٹ کی عیادت

پرنسپل پنجاب کالج وزیر آباد حافظ  آصف کی سینئر صحافی افتخار بٹ کی عیادت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انسانیت کی خدمت کرنے والے لوگ ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھے جاتے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار پرنسپل پنجاب کالج وزیرآباد پروفیسر حافظ آصف عثمانی نے سینئر صحافی افتخار احمد بٹ کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایڈمن آفیسر فہد ریاض،مسلم لیگ ن کے رہنما رانا خورشید احمد و دیگر بھی موجود تھے ۔واضح رہے کہ افتخار احمد بٹ عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اورچودھری پرویز الٰہی کارڈیالوجی ہسپتال وزیرآباد میں زیر علاج ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں