گجرات:نالوں، ڈرینز، سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی

 گجرات:نالوں، ڈرینز، سیوریج  لائنوں اور مین ہولز کی صفائی

گجرات ، لالہ موسیٰ (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )واسا نے مون سون سیزن کے پیش نظر شہر بھر میں بڑے نالوں، ڈرینز، سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی، ڈیسلٹنگ اور معائنہ تیز کر دیا ۔

ایم ڈی واسا نے فیلڈ افسر وں کو بارش سے قبل تمام حفاظتی اقدامات مکمل رکھنے اور دورانِ بارش موقع پر موجود رہ کر آپریشن کی نگرانی کی ہدایت کی ہے جبکہ شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے آپریشنل ٹیمیں 24 گھنٹے متحرک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں