نہر اپرچناب میں ڈوبنے والے 13سالہ لڑکے کی لاش مل گئی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نہر اپرچناب میں ڈوبنے والے 13سالہ لڑکے کی لاش مل گئی۔دو روز قبل آدھورائے کا شیر محمد چشتی نہر اپرچناب میں ڈوب گیا تھا۔
ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیموں نے مسلسل سرچ آپریشن کرکے گزشتہ روز اسکی لاش چیانوالی کے قریب سے برآمد کرکے ورثا کے حوالے کردی۔