حافظ آباد کے رانا وقاص نذیر محکمہ زراعت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

حافظ آباد کے رانا وقاص نذیر محکمہ  زراعت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ د نیا)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ضلع حافظ آباد کے نوجوان رانا وقاص نذیرکو محکمہ زراعت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔۔۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ضلع حافظ آباد کے نوجوان رانا وقاص نذیرکو محکمہ زراعت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔ رانا وقاص نذیر علاقے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا محمد نذیر کے صاحبزادے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں