ستراہ:نجی کالج کے باہر طالبعلم کو تشدد کانشانہ بنانیوالے ملز م گرفتار

ستراہ:نجی کالج کے باہر طالبعلم کو  تشدد کانشانہ بنانیوالے ملز م گرفتار

ستراہ (نامہ نگار)طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ۔۔۔

 نجی کالج کے باہر طالب علم احد پر تشدد کیا گیا، ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزموں احسن جاوید اور عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزموں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...