لدھیوالہ وڑائچ:وائرنگ کرتے کرنٹ سے الیکٹریشن جھلس گیا

لدھیوالہ وڑائچ:وائرنگ کرتے  کرنٹ سے الیکٹریشن جھلس گیا

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی )الیکٹریشن زیر تعمیر مکان میں بجلی کی وائرنگ کرتے کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔

یاسر محمود نامی الیکٹریشن نواب چوک میں محمد افضل کے زیر تعمیر مکان میں بجلی کی وائرنگ کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں