پیر داؤد رضوی آج سیالکوٹ میں محفل شہدا کربلا سے خطاب کرینگے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضا ئے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج سیالکوٹ پہنچیں گے اور بعد نماز عشا جامع مسجد غوثیہ رضویہ صادقیہ موضع غوث پور بھوبھنگی بڈیانہ روڈ سالانہ محفلِ شہدا کربلا میں خطاب کریں گے ۔
اس موقع پر پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔