چیئر پرسن تعلیمی بورڈ کا جوابی کا پیوں کی مارکنگ کیلئے قائم مراکز کا دورہ
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )حکومت پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت کی روشنی میں چیئرپرسن تعلیمی بورڈ انجینئر ڈاکٹر اقصیٰ شبیر نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ندیم احمد کے ہمراہ انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (فرسٹ اینول) امتحانات 2026 کی حل شدہ جوابی کاپیوں کی مارکنگ کیلئے قائم گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ڈسکہ کے مختلف سنٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حل شدہ جوابی کاپیوں کی حفاظت اور امتحانی عمل کی شفافیت پر سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائیگا۔
حکومت پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت کی روشنی میں چیئرپرسن تعلیمی بورڈ انجینئر ڈاکٹر اقصیٰ شبیر نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ندیم احمد کے ہمراہ انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (فرسٹ اینول) امتحانات 2026 کی حل شدہ جوابی کاپیوں کی مارکنگ کیلئے قائم گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ڈسکہ کے مختلف سنٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حل شدہ جوابی کاپیوں کی حفاظت اور امتحانی عمل کی شفافیت پر سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائیگا۔