راہوالی:ڈاکوئوں نے 3دوستوں سے فون اور رقم چھین لی
راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو تین دوستوں سے موبائل فون اور رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ دھلے کا ذیشان دوستوں علی حنیف ،عاقب جاوید عزیز سے ملکر واپس گھر جارہے تھے کہ منڈیالہ ڈیرہ منور والہ کے قریب ڈاکوؤں نے روک لیا ، موبائل فون اور27ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔
ڈاکو تین دوستوں سے موبائل فون اور رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ دھلے کا ذیشان دوستوں علی حنیف ،عاقب جاوید عزیز سے ملکر واپس گھر جارہے تھے کہ منڈیالہ ڈیرہ منور والہ کے قریب ڈاکوؤں نے روک لیا ، موبائل فون اور27ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments