سیالکوٹ:فیکٹری سے گھر جاتے 2 بھائیوں پر چھریوں سے حملہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے فیکٹری سے گھر جانے والے دو بھائیوں پر حملہ کر کے چھریوں مار کر شدید زخمی کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ
تھانہ کینٹ کے مشہور و معروف علاقہ ڈالو والی سے ملحقہ علاقہ گاموں گڑھ کے سفیان اور مومن فیکٹری سے گھر جا رہے تھے کہ نا معلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔دونوں زخمی بھائیوں کو گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں زخمی حالت میں منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments