کامونکے :شراب کے نشے میں دھت دیور کا بھابھی پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر موڑ ایمن آباد غلہ منڈی شیخاں کی سحر رفیق پر شراب کے نشہ میں دھت دیور ارسلان نے تشدد کیا اور گھر میں توڑ پھوڑ کی۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
گھریلو ناچاقی پر موڑ ایمن آباد غلہ منڈی شیخاں کی سحر رفیق پر شراب کے نشہ میں دھت دیور ارسلان نے تشدد کیا اور گھر میں توڑ پھوڑ کی۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments