پتنگ سازی میں ملوث 2افراد گرفتار،سامان برآمد

پتنگ سازی میں ملوث  2افراد گرفتار،سامان برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے پتنگ سازی میں ملوث 2ملزموں کو گرفتار کر کے پتنگیں بنانے والا سامان برآمد کر لیا۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او انسپکٹر عمران نسیم بٹ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے عادل اور حماد کو گرفتار کر لیا جنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ پتنگیں بنا کر گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...