سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، علی پورچٹھہ الیکٹرک بس کی سہولت سے محروم

سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، علی پورچٹھہ  الیکٹرک بس کی سہولت سے محروم

علی پورچٹھہ (تحصیل رپورٹر )جامکے چٹھہ ریلوے پھاٹک پر ٹوٹی سڑک نے علی پورچٹھہ کو الیکٹرک بس سروس سے محروم کر دیا ، مسافر دربدر ، شہری سراپا حتجاج بن گئے ۔

علی پورچٹھہ کے شہریوں کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی کا خواب ادھورا رہ گیا۔ جامکے چٹھہ ریلوے پھاٹک کے قریب سڑک کی انتہائی خستہ حالی اور گڑھوں کے باعث الیکٹرک بسیں علی پورچٹھہ تک پہنچنے سے قاصر ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں وزیرآباد سے چلنے والی بس سروس کو عارضی طور پر جامکے چٹھہ تک محدود کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...