سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف  علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جی ڈبلیو ایم سی/ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کی مختلف یونین کونسلوں، گلی محلوں، بازاروں اور اہم شاہراہوں کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران صفائی عملے کی حاضری، بیٹ پلان کے مطابق مقررہ علاقوں میں موجودگی، صفائی کے معیار، گھروں سے کوڑا کرکٹ کی بروقت کولیکشن، نالیوں کی ڈی سلٹنگ اور مرکزی شاہراہوں سمیت لنک روڈز کی صفائی کا جائزہ لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...