نوشہرہ :شیخ سعید انجمن جنرل سٹور کے صدر ، میاں زاہد سیکرٹری منتخب

 نوشہرہ :شیخ سعید انجمن جنرل سٹور  کے صدر ، میاں زاہد سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انجمن جنرل سٹور کے شیخ محمد سعید صدر اور میاں زاہد اقبال بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

مدِمقابل پینل میں صدر کے امیدوار میاں عبدالغفار کے ساتھ جنرل سیکرٹری کے امیدوار عمیر علی نے رضاکارانہ طور پر کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لئے ، تاجر برادری نے نومنتخب عہدیدار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ تاجروں کے مسائل کے حل، تنظیمی اتحاد اور کاروباری برادری کی فلاح و بہبود کیلئے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...