بجلی چوری پر 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری پر 2افراد پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی اوز ملک حفیظ اور محمد رمضان کی درخواستوں پر موضع چنڈالہ کے محمد اسحاق اور موہن پور بھٹیاں کے ثاقب کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی اوز ملک حفیظ اور محمد رمضان کی درخواستوں پر موضع چنڈالہ کے محمد اسحاق اور موہن پور بھٹیاں کے ثاقب کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...