مختلف علاقوں سے 17منشیات فروش گرفتار ،26کلو سے زائد چرس برآمد

مختلف علاقوں سے 17منشیات فروش  گرفتار ،26کلو سے زائد چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ واہنڈو، کھیالی، پیپلز کالونی اور تھانہ سٹی کامونکے پولیس نے 17منشیا ت فروشوں کو گرفتار کر کے 26کلو500 گرام چرس برآمد کر لی ۔گرفتار ملزموں میں سجاول احمد عرف ریمبو، عمران، بدر شاہ، نصیر احمد وغیرہ شامل ہیں۔

تھانہ واہنڈو، کھیالی، پیپلز کالونی اور تھانہ سٹی کامونکے پولیس نے 17منشیا ت فروشوں کو گرفتار کر کے 26کلو500 گرام چرس برآمد کر لی ۔گرفتار ملزموں میں سجاول احمد عرف ریمبو، عمران، بدر شاہ، نصیر احمد وغیرہ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...