ون ویلنگ اور ریس لگا تے 3منچلے گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن پولیس کا نے سڑکوں پر اودھم مچاتے ہوئے ون ویلنگ اور ریسنگ جیسے خطرناک سٹنٹس سے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے 3منچلے گرفتار کر لئے ،موٹر سائیکل ضبط مقدمات درج کرلئے گئے، ملزموں میں خضر عباس، محمد شعیب اور آفتاب علی شامل ہیں۔
تھانہ سول لائن پولیس کا نے سڑکوں پر اودھم مچاتے ہوئے ون ویلنگ اور ریسنگ جیسے خطرناک سٹنٹس سے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے 3منچلے گرفتار کر لئے ،موٹر سائیکل ضبط مقدمات درج کرلئے گئے، ملزموں میں خضر عباس، محمد شعیب اور آفتاب علی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments