ڈپٹی کمشنر کل میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ میں کھلی کچہری لگائیں گے

ڈپٹی کمشنر کل میونسپل کمیٹی لدھیوالہ  وڑائچ میں کھلی کچہری لگائیں گے

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر نوید احمد کل دن دس بجے میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

 لوگوں کے مسائل سنیں گے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات دیں گے جہاں تمام محکمہ جات کے ضلعی افسر بھی موجود ہوں گے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کی خدمت کا مشن لے کر چل رہی ہے اور لوگوں کو انصاف انکی دہلیز پر پہنچانے کے ویژن پر عمل پیرا ہیں تاکہ لوگوں کے مسائل اور انہیں درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...