علی پورچٹھہ:بارش سے گٹر ابل پڑے ،گلیوں میں پانی جمع
علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ میں بارش نے بلدیاتی نظام کا پول کھول دیا، گٹر ابل پڑے ، گلیاں اور بازار تالاب بن گئے۔
بارش کے بعد علی پورچٹھہ کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائنیں اوور فلو ہونے سے پانی گلیوں اور بازاروں میں پھیل گیا۔ موٹر سائیکل سوار پھسلن، کیچڑ اور گہرے پانی کے باعث پریشانی سے دوچار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments