آپؐ کی ولادت سے کائنات کی تاریکیوں میں روشنی پھیل گئی:عمر سہیل بھٹہ

آپؐ کی ولادت سے کائنات کی تاریکیوں  میں روشنی پھیل گئی:عمر سہیل بھٹہ

گجرات(سٹی رپورٹر )سابق ممبر بورڈ آف گورنرزگجرات جمخانہ عمر سہیل بھٹہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرسیکرٹری جمخانہ خرم الطاف بھٹی ، وائس پریزیڈنٹ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کاشف منظور بٹ،نعمان حسن نے ان کے دفتر جاکرمبارکباد دی۔

عمر سہیل بھٹہ نے کہا کہ حضورنبی رحمت ؐکی ذات اقدس کائنات کیلئے باعث رحمت ہے آپ کی ولادت سے کائنات کی تاریکیوں میں روشنی پھیل گئی ،حضور اکرم ؐ نے اپنی حیات مبارکہ میں وہ عظیم انقلاب برپا فرمایا جس کی مثال تاریخ انسانی میں نہیں ملتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...