سنی تحریک کے زیرِ اہتمام جشن عید میلادالنبی ؐکے سلسلے میں جلوس

سنی تحریک کے زیرِ اہتمام جشن عید  میلادالنبی ؐکے سلسلے میں جلوس

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پاکستان سنی تحریک کے زیرِ اہتمام جشن عید میلادالنبی ؐکے سلسلے میں جلوس کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سابق وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر صاحبزادہ حافظ حامد رضا نے کی۔

اس موقع پر خالد قادری، زوہیب قادری، رضوان قادری،حافظ غلام عباس علامہ خضر حیات، علامہ غلام محی الدین،حافظ ارشد،چودھری قمر ہنجرا،حافظ نوید حسین، شیخ عرفان قادری، شیخ شمس قادری سمیت دیگر مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ جلوس کے دوران سیرتِ طیبہ اور عشقِ رسول ؐ کے پیغام کو عام کرنے پر زور دیا گیا ۔جلوس کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام، امن و خوشحالی اور امتِ مسلمہ کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...