تتلے عالی :ڈمپنگ پوائنٹ سے مٹی اٹھانے والے ٹھیکیدارکیخلاف مقدمہ

تتلے عالی :ڈمپنگ پوائنٹ سے مٹی  اٹھانے والے ٹھیکیدارکیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ڈمپنگ پوائنٹ سے مٹی اٹھانے والے ٹھیکیدارکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے تتلے عالی میں صفائی ستھرائی کے بعد اکٹھا ہوانے والا کوڑ اکرکٹ کیلئے 8کنال اراضی پر ڈمپنگ پوائنٹ بنانے کیلئے مذکورہ اراضی سے 10فٹ گہری مٹی اٹھانے کیلئے قلعہ مصطفی آباد کے قاضی امتیاز احمد کو35لاکھ روپے میں ٹھیکہ دیا گیا تھا لیکن ٹھیکیدار نے 12لاکھ سے زائد کی مٹی اٹھا لی اور رقم دینے سے انکاری ہوگیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں کے حکم پر پولیس نے ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...